Muhammad Shoaib

کیمیائی دودھ کیس کے سزایافتہ گروپ کو خیبرپختونخوا میں لائسنس کیسے ملا؟ دستاویزات سامنے آگئیں

پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پنجاب میں کیمیائی اور مضرِ صحت دودھ کے مقدمات میں سزا یافتہ بھٹی گروپ کو لائسنس جاری کیے جانے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک جانب گروپ کے خلاف خیبرپختونخوا میں مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ دوسری جانب قواعد و ضوابط […]

کیمیائی دودھ کیس کے سزایافتہ گروپ کو خیبرپختونخوا میں لائسنس کیسے ملا؟ دستاویزات سامنے آگئیں Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ اور گورنر خیبرپختونخوا تہران روانہ

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ اور گورنر خیبرپختونخوا تہران روانہ Read More »

کوہاٹ: دفعہ 144 کے باوجود غیر قانونی گولڈ مائننگ جاری، اہم دعوے سامنے آگئے

طاہر رشید کوہاٹ: ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود خوشحال گڑھ اور شکردرہ کے علاقوں میں مبینہ طور پر غیر قانونی سونا نکالنے (گولڈ مائننگ) کی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود غیر قانونی مائننگ کا سلسلہ کھلے عام جاری ہے، جس سے ضلعی انتظامیہ کی

کوہاٹ: دفعہ 144 کے باوجود غیر قانونی گولڈ مائننگ جاری، اہم دعوے سامنے آگئے Read More »

باجوڑ: ناواگئی کی 90 فیصد سے زائد اسٹریٹ لائٹس غیر فعال، رپورٹ جاری

وحید اللہ باجوڑ: تحصیل میونسپل آفیسر (ٹی ایم او) ناواگئی نے ضلع باجوڑ میں مرکزی شاہراہوں اور بازاروں میں نصب اسٹریٹ لائٹس سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کو ارسال کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایم اے ناواگئی کی حدود میں مختلف سڑکوں اور بازاروں میں مجموعی طور پر

باجوڑ: ناواگئی کی 90 فیصد سے زائد اسٹریٹ لائٹس غیر فعال، رپورٹ جاری Read More »

سانحہ جھیل سیف اللہ: 6 افراد جاں بحق، لاپتہ خاتون کی تلاش جاری، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مؤقف سامنے آگیا

سوات : اپر سوات میں واقع سیف اللہ جھیل میں پیش آنے والے افسوسناک کشتی حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے، جبکہ ایک خاتون اب بھی لاپتہ ہے، جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان کے

سانحہ جھیل سیف اللہ: 6 افراد جاں بحق، لاپتہ خاتون کی تلاش جاری، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی

سیٹل: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے میں بیلجیئم نے سخت مقابلے کے بعد سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدا ہی

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی Read More »

سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاک بھارت امن ممکن نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، تاہم اپنے آبی حقوق اور قومی مفادات پر کسی بھی قسم

سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاک بھارت امن ممکن نہیں، بلاول بھٹو Read More »

کراچی سے آنے والی مسافر بس مانسہرہ میں سیفٹی بیریئر سے جا ٹکرائی

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں پانو ٹنل کے قریب کراچی سے آنے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جہاں بس سیفٹی بیریئر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مانسہرہ کی بھیرکنڈ اسٹیشن سے امدادی ٹیم فوری طور پر

کراچی سے آنے والی مسافر بس مانسہرہ میں سیفٹی بیریئر سے جا ٹکرائی Read More »

نانگا پربت کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم، شگر کے دو نوجوانوں کا بڑا کارنامہ

شگر: گلگت بلتستان کے ضلع شگر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کوہ پیما دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے میں کامیاب ہو گئے، جہاں انہوں نے قومی پرچم لہرا کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ شگر کے گاؤں ارندو باشہ کے رہائشی محبوب علی اور عباس علی نے 14

نانگا پربت کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم، شگر کے دو نوجوانوں کا بڑا کارنامہ Read More »

پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارتی اسپنر کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: پاکستان کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین مینز ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ بھارتی اسپنر ورون چکرورتی ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی

پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے بھارتی اسپنر کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

Scroll to Top