Muhammad Shoaib

مسلح افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز تباہ کردیئے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت نے 30 جون کو بلوچستان میں سرحد پار چار ڈرون بھیجے جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشاندہی کرتے ہوئے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا فضائی دفاعی […]

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز تباہ کردیئے Read More »

2027ء تک سود سے پاک مالیاتی نظام کی تیاری، حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں 2027ء کے بعد کے مالیاتی نظام کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سود سے پاک مالیاتی نظام کی جانب مرحلہ وار منتقلی کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، جس پر وفاقی حکومت،

2027ء تک سود سے پاک مالیاتی نظام کی تیاری، حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

صرف 2,100 روپے ماہانہ، الیکٹرک بائیک گھر لے جائیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لیے آسان اور سود سے پاک اقساط پر ای بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد

صرف 2,100 روپے ماہانہ، الیکٹرک بائیک گھر لے جائیں Read More »

پشاور: حسن خیل میں ریاست کے حامی شہریوں پر خوارج کا ڈرون حملہ، 6 عام شہری زخمی

پشاور: حسن خیل کے علاقے پستوانہ میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 مقامی شہری زخمی ہوگئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل کے گاؤں پستوانہ میں خوارج کی جانب سے سول آبادی پر ڈرون حملہ

پشاور: حسن خیل میں ریاست کے حامی شہریوں پر خوارج کا ڈرون حملہ، 6 عام شہری زخمی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، نظریں اہم فیصلوں پر

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کی صدارت میں پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور پارٹی کی انتخابی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، صدر

آزاد کشمیر انتخابات: اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، نظریں اہم فیصلوں پر Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں سرگرم بھارتی خاتون کا اصل چہرہ بے نقاب

آجکل سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ Waheeda Jammu Kashmiri جس کا ہینڈلKashmiriWaheeda کے نام سے سرگرم ہے جو کالعدم ایکشن کمیٹی کا حمایتی بنا ہوا ہے اور روز جھوٹی خبروں کا انبار لگائے ہوئے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھان بین سے پتہ چلتا ہے کہ مبینہ طور پر یہ اکاؤنٹ فاریا عتیق نامی ایک

کالعدم ایکشن کمیٹی کی حمایت میں سرگرم بھارتی خاتون کا اصل چہرہ بے نقاب Read More »

یونیورسٹی روڈ پر ایک اور پانی کی لائن متاثر، کئی علاقوں میں سپلائی معطل

یونیورسٹی روڈ پر جاری ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کے ترقیاتی کام کے دوران ایک مرتبہ پھر پانی کی لائن متاثر ہونے سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ ترقیاتی سرگرمیوں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر پانی کی لائنوں کو نقصان پہنچنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا

یونیورسٹی روڈ پر ایک اور پانی کی لائن متاثر، کئی علاقوں میں سپلائی معطل Read More »

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں پیراگوئے نے 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو ہراکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ بوسٹن میں کھیلا گیا میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ پھر میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا۔

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا Read More »

پٹھوں کے درد سے بچنا چاہتے ہیں؟ یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں

ماہرین صحت نے پٹھوں کے درد سے بچاؤ کے لیے باقاعدہ ہلکی ورزش، متوازن غذا اور مناسب مقدار میں پانی پینے کو انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جسمانی سرگرمی کو روزمرہ معمول کا حصہ بنانے سے پٹھے مضبوط اور لچک دار رہتے ہیں، جس کے نتیجے میں درد، کھچاؤ اور تھکن کے

پٹھوں کے درد سے بچنا چاہتے ہیں؟ یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں Read More »

دلہن کے سونے کے زیورات سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال کا ان پر کوئی ملکیتی حق نہیں بنتا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے اپنے

دلہن کے سونے کے زیورات سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

Scroll to Top