پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ اسی تناسب سے پیٹرولیم لیوی میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھانے اور پیٹرولیم لیوی کم […]
پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ، نیا نوٹیفکیشن جاری Read More »










