ٹی ٹی پی کو اسلحہ فراہمی کیس کا فیصلہ، ملزم کو 9 سال قید اور جرمانہ
کامران علی شاہ پشاور: انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کے جرم میں گرفتار ملزم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ کیس کی سماعت پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ولی محمد خان […]
ٹی ٹی پی کو اسلحہ فراہمی کیس کا فیصلہ، ملزم کو 9 سال قید اور جرمانہ Read More »










