Muhammad Shoaib

جولٹا الیکٹرک نے نئی JE-125L موٹر سائیکل متعارف کرا دی

اسلام آباد: جولٹا الیکٹرک نے پاکستان کی آٹوموبائل مارکیٹ میں نئی الیکٹرک موٹر سائیکل JE-125L متعارف کرا دی ہے، جس کی قیمت 3 لاکھ 29 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی الیکٹرک بائیک روایتی 125 سی سی موٹر سائیکل کے ڈیزائن کو جدید الیکٹرک ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ […]

جولٹا الیکٹرک نے نئی JE-125L موٹر سائیکل متعارف کرا دی Read More »

27 ستمبر احتجاج، خیبر پختونخوا پولیس کی سرکاری اسلحہ اور سامان سے متعلق سخت ہدایات

پشاور: 27 ستمبر کے احتجاج اور دھرنے کے پیش نظر خیبر پختونخوا پولیس نے سرکاری اسلحہ، آنسو گیس شیلز اور دیگر پولیس سامان کے استعمال سے متعلق اہلکاروں اور عوامی نمائندوں کے لیے سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 ستمبر کو اسلام آباد جانے والے عوامی نمائندوں کے ہمراہ کوئی بھی

27 ستمبر احتجاج، خیبر پختونخوا پولیس کی سرکاری اسلحہ اور سامان سے متعلق سخت ہدایات Read More »

پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشنز کا فیصلہ

پشاور: پشاور میں ڈرون حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے مضافاتی اور حساس علاقوں میں سرچ آپریشنز تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی سربراہی میں سینئر پولیس افسران کا اجلاس

پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشنز کا فیصلہ Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ ناکام، 103 افغان باشندے گرفتار

بلوچستان : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ 🚨🚨بلوچستان: دانہ سر بائی

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ ناکام، 103 افغان باشندے گرفتار Read More »

پاکستانی حدود میں 8 ڈرونز داخل، سیکیورٹی فورسز نے تمام ڈرونز مار گرائے

کوہاٹ : سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح افغان طالبان رجیم کی جانب سے 8 ڈرونز نے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم افواج پاکستان کے فعال اور مستعد ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام ڈرونز کو مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے

پاکستانی حدود میں 8 ڈرونز داخل، سیکیورٹی فورسز نے تمام ڈرونز مار گرائے Read More »

بلوچستان میں پاک بحریہ اور کوسٹ گارڈز کا مشترکہ آپریشن، اسمگل شدہ شراب اور ادویات برآمد

کوئٹہ : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے پیشوکان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ شراب اور غیر قانونی ادویات برآمد کرلی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر میری ٹائم انفارمیشن

بلوچستان میں پاک بحریہ اور کوسٹ گارڈز کا مشترکہ آپریشن، اسمگل شدہ شراب اور ادویات برآمد Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے باؤلنگ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی کے لیے ایشین گیمز 2026 پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری سیریز ہوگی،

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے، اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا۔ سینئر صحافی محمد فہیم کے مطابق کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال تیار نہیں کیا گیا، تاہم اجلاس میں پولیس کے اختیارات سے متعلق اہم قانون لانے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔

خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب Read More »

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے جوسک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تربت کے جوسک میں فتنہ

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک Read More »

فضل شکور کی مبینہ گمشدگی کیس، پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کی مبینہ اغوا اور گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کے تفتیشی افسر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس

فضل شکور کی مبینہ گمشدگی کیس، پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب Read More »

Scroll to Top