وانا کیڈٹ کالج آپریشن کامیابی سے مکمل، تین دہشت گرد جہنم واصل
جنوبی وزیرستان:پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالج پر حملہ کرنے والے تمام خوارج جہنم واصل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک خودکش بمبار سمیت چار دیگر دہشت گرد آپریشن کے دوران ہلاک کیے گئے۔ […]
وانا کیڈٹ کالج آپریشن کامیابی سے مکمل، تین دہشت گرد جہنم واصل Read More »










