سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، سردار رمیش سنگھ اروڑا بھارتی میڈیا پر برس پڑے
اسلام آباد: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق سردار رمیش سنگھ اروڑا نے واضح کیا ہے کہ بھارتی میڈیا نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی، اور بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا پھیلاتا رہتا ہے۔ بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر حضوری باغ شاہی […]
سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، سردار رمیش سنگھ اروڑا بھارتی میڈیا پر برس پڑے Read More »










