تازہ ترین

نیویارک ، پاکستانی بزنس مین کا شوکت خانم کو ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان، شعیب اختر اور ریما بھی دنگ رہ گئے

نیویارک ، پاکستانی بزنس مین کا شوکت خانم کو ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان، شعیب اختر اور ریما بھی دنگ رہ گئے

نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں ایک پاکستانی بزنس مین نے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا، جس پر پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور اداکارہ ریما حیران رہ گئے۔ چند لمحوں کی خاموشی کے بعد شعیب اختر نے تصدیق کی، ’’کیا آپ واقعی دے […]

نیویارک ، پاکستانی بزنس مین کا شوکت خانم کو ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان، شعیب اختر اور ریما بھی دنگ رہ گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، محکمہ صحت کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، محکمہ صحت کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ صحت نے صوبے بھر میں ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ ایڈوائزری نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ، اسلام آباد کی سفارشات کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، جس میں فلو سے بچاؤ،

خیبرپختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، محکمہ صحت کی ہنگامی ایڈوائزری جاری Read More »

پاک افغان بارڈر تقریباً ایک ماہ سے بند، بھاری مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پاک افغان بارڈر تقریباً ایک ماہ سے بند، بھاری مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پاک افغان بارڈر تقریباً ایک ماہ سے بند، تجارتی سرگرمیوں اور روزگار پر بھاری اثرات، 20 کروڑ ڈالرز کے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث پاک افغان بارڈر کے تمام 8 کراسنگ پوائنٹس تقریباً ایک ماہ سے بند ہیں، جس کے نتیجے میں تجارتی

پاک افغان بارڈر تقریباً ایک ماہ سے بند، بھاری مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

خیبر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

خیبر میں سکیورٹی خدشات کے باعث متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت۔ خیبر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کر دیا ہے، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور قانون

خیبر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت Read More »

برازیل میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری، افغانستان کو دعوت نہ دینے پر افغان حکومت ناراض

برازیل میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری، افغانستان کو دعوت نہ دینے پر افغان حکومت ناراض

افغانستان عالمی موسمیاتی مذاکرات سے خارج، طالبان حکومت نے دعوت نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں پیر(آج) سے شروع ہونے والی اقوام متحدہ کی 30 ویں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ‘سی او پی 30’ (COP30) میں درجنوں ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، تاہم افغانستان کو اس میں

برازیل میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری، افغانستان کو دعوت نہ دینے پر افغان حکومت ناراض Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کا بل آج سینیٹ سے منظور ہوگا

27 ویں آئینی ترمیم کا بل آج سینیٹ سے منظور ہوگا

تاریخی مرحلہ!آج سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم پر غور، آئینی عدالتوں کے قیام اور دیگر ترامیم پر حتمی فیصلہ ہوگا۔ 27 ویں آئینی ترمیم کا بل آج سینیٹ سے منظور کیا جائے گا، جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں

27 ویں آئینی ترمیم کا بل آج سینیٹ سے منظور ہوگا Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات ناقابل قبول ہیں، سینیٹر افنان اللہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات ناقابل قبول ہیں، سینیٹر افنان اللہ

سینیٹر افنان اللّٰہ کا سہیل آفریدی کے بغیر ثبوت الزامات پر ردعمل میںکہا، اخلاق سے گری ہوئی باتیں ناقابل قبول، آئینی ترامیم عوام کے حق میں ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے سہیل آفریدی کے بغیر ثبوت الزامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات ناقابل قبول ہیں، سینیٹر افنان اللہ Read More »

پشاورمیں5 سال بعد اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پشاورمیں5 سال بعد اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں دہشتگردوں کے پے در پے حملوں کے بعد پشاور میں تقریباً پانچ سال بعد دوبارہ سے خصوصی اسنیپ چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پشاور کے نواحی علاقوں بڈھ بیر، متنی، حسن خیل، وارسک، ریگی، ارمڑ اور قبائلی ضلع خیبر سے متصل چیک پوسٹوں پر اسنائپر تعینات کر

پشاورمیں5 سال بعد اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع Read More »

سیاست سے دور رہنا ہی بہتر سمجھتا ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا ہے اور اب سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ ایک تقریب کے دوران آفریدی سے سوال کیا گیا کہ بعض لوگ سوشل میڈیا پر آپ اور ملک کے دیگر ہیروز کے خلاف منفی مہم چلاتے ہیں

سیاست سے دور رہنا ہی بہتر سمجھتا ہوں، شاہد آفریدی Read More »

حکومتی اتحادی جماعتوں کی چاروں ترامیم مسترد

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی چار ترامیم کو مسترد کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم کی بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے متعلق ترامیم، بلوچستان عوامی پارٹی کی صوبائی نشستوں میں اضافے کی تجاویز، مسلم لیگ

حکومتی اتحادی جماعتوں کی چاروں ترامیم مسترد Read More »

Scroll to Top