تازہ ترین

27 ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری دے دی ہے اور اب اسے آج سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم نمبر 5 میں چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت ہوا، وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ، وزیر مملکت […]

27 ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی Read More »

اب سب کے حصے میں 2 ہزار ڈالر آئیں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس محصولات سے حاصل ہونے والے اربوں ڈالر کا بڑا حصہ امریکی شہریوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر اہل فرد کو کم از کم 2 ہزار ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان

اب سب کے حصے میں 2 ہزار ڈالر آئیں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان Read More »

کیا حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری نمبر گیم پوری کر پائے گی؟

حکومت نے سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر نمبر آف گیم مکمل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالملک بلوچ سے رابطہ کیا ہے اور آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے کی درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی

کیا حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری نمبر گیم پوری کر پائے گی؟ Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل ہو گئے ہیں، آئینی ترمیم کے ووٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کو شدید عدالت کے باعث ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث سینیٹر عرفان

سینیٹر عرفان صدیقی کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام، آئینی ترمیم کے خلاف درجن لوگ بھی اکھٹا نہ ہو سکے

 پی ٹی آئی کے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج میں مٹھی بھر افراد شریک، سب سے بڑی جماعت کے دعوے پر سوال اٹھ گئے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیا گیا احتجاج انتہائی کمزور ثابت ہوا۔ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کا دعویٰ کرنے والی

پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام، آئینی ترمیم کے خلاف درجن لوگ بھی اکھٹا نہ ہو سکے Read More »

ملک میں سیاسی گرما گرمی، مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی کے دوران بیرونِ ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے جہاں سے وہ بنگلادیش جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان

ملک میں سیاسی گرما گرمی، مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے Read More »

پاک افغان کشیدگی، ایران نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی

ایران حکومت نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کیلئے تعاون کی پیش کش کردی۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایرانی

پاک افغان کشیدگی، ایران نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی Read More »

وفاق کی مضبوطی، صوبوں کی ہم آہنگی اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی ہیں، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیے کی میزبانی کی۔ وزیرِ اعظم نے سینیٹرز کا خیر مقدم کیا اور 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں ان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا

وفاق کی مضبوطی، صوبوں کی ہم آہنگی اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی ہیں، شہباز شریف Read More »

افغان طالبان کا اعتبار نہیں کیا جاسکتا،ثالث بھی ناامید ہوچکے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، افغان طالبان نے مذاکرات کے دوران بھی جارحانہ رویہ اپنایا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان کے رویے سے ثالث بھی ناامید ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے نصف صدی تک افغان مہاجرین کی میزبانی

افغان طالبان کا اعتبار نہیں کیا جاسکتا،ثالث بھی ناامید ہوچکے ہیں، خواجہ آصف Read More »

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا ،حملہ آور ہلاک ہوگئے

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ،متعدد حملہ آور ہلاک اور زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ہفتہ کی شام تقریباً 6 بج کر 40 منٹ پر

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا ،حملہ آور ہلاک ہوگئے Read More »

Scroll to Top