ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
استنبول: ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے 37 سینئر عہدیداروں کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے جاری بیان میں کہا کہ وارنٹ میں وزیر دفاع […]
ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے Read More »










