پولیس حراست میں قبیلہ اکاخیل کے نوجوان کی مبینہ ہلاکت، وزیراعلیٰ نے شفاف انکوائری کا حکم دے دیا
پولیس حراست میں اکاخیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان انضمام کی مبینہ ہلاکت پر وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے واقعے کی شفاف اور غیرجانب دار انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان انضمام مبینہ طور پر تھانہ بڈھ بیر پولیس کی حراست میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ واقعے کے […]










