کابل ریسٹورنٹ اسلام اباد، ٹیکس چھپانے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی بجائے کیش لینے پر بضد، چیئرمین سی ڈی اے کا ایکشن
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے معروف کابل ریسٹورنٹ کے خلاف کیش لیس پالیسی کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے نے ریسٹورنٹ کی کھلی جگہ سیل کر دی۔ ذرائع کے مطابق کابل ریسٹورنٹ انتظامیہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی لینے سے انکار کر رہی تھی اور صرف کیش وصولی پر […]










