تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں قبائلی اضلاع ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہد آفریدی کی شرکت

شاکر خان شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں واقع یونس خان اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیر اہتمام منعقدہ خیبر پختونخوا 20-T ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ باجوڑ اور ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان کے مابین کھیلا گیا۔ فائنل میں باجوڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف آر ڈی […]

شمالی وزیرستان میں قبائلی اضلاع ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہد آفریدی کی شرکت Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے سابق چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف غیر مجاز طور پر 16 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ریفنڈ حاصل کرنے والی فہرست میں

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج Read More »

سرکاری ملازمین کتنے ماہ کی تنخواہ ایڈوانس لے سکتے ہیں؟ محکمہ خزانہ کی وضاحت جاری

حکومت نے کہاہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس کے لیے درخواست دینے پر اپنی تنخواہوں کے مطابق ایڈوانس حاصل کر سکتے ہیں۔ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین 36 ماہانہ تنخواہوں کے برابر اور گریڈ 17 اور اس سے زائد کے ملازمین 24 ماہانہ تنخواہوں کے برابر ایڈوانس لے سکیں گے۔ وزارت

سرکاری ملازمین کتنے ماہ کی تنخواہ ایڈوانس لے سکتے ہیں؟ محکمہ خزانہ کی وضاحت جاری Read More »

پاکستانی طلبہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے سعودی عرب بھیجا جائے گا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہونہار طلبہ قوم کا فخر ہیں اور ان کی کامیابی والدین اور اساتذہ کی محنت و دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نےکہا کہ حکومت طلبہ کی فنی تربیت کے لیے تمام وسائل بروئے

پاکستانی طلبہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے سعودی عرب بھیجا جائے گا،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت مکمل، 12ممبران کو شامل کرنےکا امکان

خیبر پختونخوا میں مختصر کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر 12ممبران پر مشتمل کابینہ تشکیل دی جائیگی جس میں 10وزراء، ایک مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت مکمل کرلی ہے، صوبائی کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت مکمل، 12ممبران کو شامل کرنےکا امکان Read More »

مشال یوسفزئی اور سلمان اکرم راجہ میں لفظی تکرار، ایک دوسرے پر الزامات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کا مخصوص ٹولہ ان سے خوفزدہ نظر آتا ہے۔ ایکس پرجاری تفصیلی بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ اپنے ساتھیوں

مشال یوسفزئی اور سلمان اکرم راجہ میں لفظی تکرار، ایک دوسرے پر الزامات Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کی طالبہ کو اپنی کرسی پر بٹھا دیا، جذباتی مناظر

اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کی طالبہ کو اپنی نشست پر بٹھا کر سب کے دل جیت لیے۔ تقریب میں بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی بولان میڈیکل یونیورسٹی کی فزیو تھراپی کی طالبہ بی بی درجان نے اپنے

وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کی طالبہ کو اپنی کرسی پر بٹھا دیا، جذباتی مناظر Read More »

جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا مقدمہ، فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور:صوبائی وزیر کی مبینہ جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ساجدہ احمد چودھری نے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ ملزمہ فلک جاوید نے

جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا مقدمہ، فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ Read More »

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کیا جائے گا،فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایوں سے امن چاہتا ہے، لیکن

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کیا جائے گا،فیلڈ مارشل Read More »

کوہستان کرپشن سیکنڈل، ملزم کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد

کاشف الدین سید اپرکوہستان میگا کرپشن سکینڈل کے ماسٹر مائنڈ قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کئے گئے۔  قومی احتساب بیورو (نیب) نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 10،10 کروڑ روپے برآمد کیے ۔ اس سے قبل ان کے گھر سے ایک ارب 60 کروڑ روپے برآمد کئے گئے تھے۔ رقم

کوہستان کرپشن سیکنڈل، ملزم کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد Read More »

Scroll to Top