یونیورسٹی آف پشاور میں ماحولیاتی قیادت پر یوتھ کنونشن ،ماہرین اور طلبہ کا مل کر بحران سے نمٹنے کا عزم
یونیورسٹی آف پشاور کے بزنس انکیوبیشن سینٹر میں آج یوتھ کنونشن برائے ماحولیاتی قیادت کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین اور طلبہ نے پاکستان میں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لئے اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ تقریب کا اہتمام اسٹوڈنٹس سوسائٹیز، محکمہ کرمنالوجی اور کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا نے مشترکہ طور پر کیا۔ […]










