تازہ ترین

طورخم پر تجارتی کشیدگی کے خاتمے سے دوطرفہ تجارت کے نئے دروازے کھل گئے

طورخم: پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدے کے بعد سفارتی سطح پر پیش رفت سامنے آنے لگی ہے۔ طورخم سرحد، جو گزشتہ 9 روز سے بند تھی، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں کھلنے کا قوی امکان ہے، جس سے دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کی بحالی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے […]

طورخم پر تجارتی کشیدگی کے خاتمے سے دوطرفہ تجارت کے نئے دروازے کھل گئے Read More »

پاکستان، افغانستان حالیہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت، مشترکہ مکینزم قائم

اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ مذاکرات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئے، جن کا محور سرحد پار دہشتگردی کے مسئلے کا حل نکالنا تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان بات چیت میں کوئی تلخی یا کشیدگی دیکھنے میں نہیں آئی۔

پاکستان، افغانستان حالیہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت، مشترکہ مکینزم قائم Read More »

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں چینی کی قیمت ایک بار پھر عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران فی کلو چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس سے عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »

شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا

مہوش قماس پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جو 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں

شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا Read More »

اگر آئین اور قانون کی بات کرنا ٹکراؤ ہے تو میں یہ کرتا رہوں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات نہ ہو پانے کی وجہ سے کابینہ کی تشکیل میں تاخیر ہوئی ہے لیکن وہ اپنا آئینی اور قانونی حق استعمال کریں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کی حالیہ میٹنگ امن و امان سے متعلق نہیں بلکہ افغان مہاجرین اور

اگر آئین اور قانون کی بات کرنا ٹکراؤ ہے تو میں یہ کرتا رہوں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بلٹ پروف گاڑیاں اور دیگر آلات نہ لینے کا فیصلہ بچگانہ اور بے وقوفانہ ہے، طلال چوہدری

وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے وزیراعلی خیبرپختونخوا  کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کے فیصلے کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نابالغ سوچ نے پولیس افسران و جوانوں کےلیے خطرات بڑھادیے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بلٹ پروف گاڑیاں اور دیگر آلات نہ لینے کا فیصلہ بچگانہ اور بے وقوفانہ ہے، طلال چوہدری Read More »

گنڈا پور حکومت کے سابق وزرا ءکا تاحال سرکاری گاڑیاں اور رہائش گاہیں استعمال کرنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صوبائی وزرا ءتاحال سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اپوزیشن لیڈرڈاکٹر عباداللہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے بعد کابینہ تشکیل نہیں دی گئی تاہم سابق وزراء آج بھی اسمبلی سرکاری گاڑیوں میں آرہے

گنڈا پور حکومت کے سابق وزرا ءکا تاحال سرکاری گاڑیاں اور رہائش گاہیں استعمال کرنے کا انکشاف Read More »

ارشد چائے والے کا شناختی ،عدالت کا بڑ ا حکم جاری

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ارشد خان المعروف چائے والے کا شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد نادرا نے ارشد خان کا شناختی کارڈ دوبارہ فعال کر دیا جبکہ نادرا ویری فکیشن بورڈ نے ان کی شہریت کی تصدیق کر دی ہے۔ سماعت کے دوران ارشد خان

ارشد چائے والے کا شناختی ،عدالت کا بڑ ا حکم جاری Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور، اپوزیشن نے بھی حمایت کردی

پشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی نے وزیراعلی سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد حکومتی رکن عبید الرحمن کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے خاندان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کی اجازت

خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور، اپوزیشن نے بھی حمایت کردی Read More »

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے، جہاں پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپننگ بلے باز امام الحق 17، کپتان بابر اعظم

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے Read More »

Scroll to Top