مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان، ایک سال تک مفت کیسے حاصل کریں؟
مائیکروسافٹ کا مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 رواں ماہ میں اپنی مدت مکمل کر لے گا جس کے بعد صارفین کو کمپنی کی جانب سے سیکیورٹی یا سافٹ ویئر اپ ڈیٹس فراہم نہیں کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی 2015 میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک دہائی بعد کمپنی کی […]
مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان، ایک سال تک مفت کیسے حاصل کریں؟ Read More »










