ترکیہ صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ہنسی مذاق، آپ عظیم لیڈر ہیں مگر سگریٹ چھوڑیں
مصر میں عالمی امن اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ اور خوشگوار گفتگو نے محفل کا ماحول ہلکا پھلکا کر دیا۔ دنیا کے مختلف ممالک کے 20 سے زائد سربراہانِ مملکت اسرائیل حماس جنگ بندی اور غزہ کی تعمیر نو جیسے سنگین موضوعات […]
ترکیہ صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ہنسی مذاق، آپ عظیم لیڈر ہیں مگر سگریٹ چھوڑیں Read More »










