خیبرپختونخوا میں ملیریا کیسز میں اضافہ، متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں ملیریا کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے صوبے میں 1,374 نئے ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 7,227 تک پہنچ گئی ہے۔ صحت کے ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ مون سون […]
خیبرپختونخوا میں ملیریا کیسز میں اضافہ، متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیں Read More »










