پاک سعودی معاہدہ اسلامی دنیا کی وحدت کے لیے نقطۂ آغاز ثابت ہوگا،مولانا فضل الرحمان
پشاور: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے تناظر میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سعودی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سید آل خان ناصر اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل […]
پاک سعودی معاہدہ اسلامی دنیا کی وحدت کے لیے نقطۂ آغاز ثابت ہوگا،مولانا فضل الرحمان Read More »










