خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مذید امداد کا اعلان
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور مختلف محکموں کے انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور افغانستان […]
خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مذید امداد کا اعلان Read More »










