تازہ ترین

بھارت کو بڑا سفارتی دھچکا ، ٹرمپ نے بھارت کا اہم دورہ منسوخ کردیا

بھارت کو بڑا سفارتی دھچکا ، ٹرمپ نے بھارت کا اہم دورہ منسوخ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والے کوآڈ سمٹ میں شرکت کے لیے مجوزہ دورۂ بھارت منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ابتدائی طور پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اس دورے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم حالیہ […]

بھارت کو بڑا سفارتی دھچکا ، ٹرمپ نے بھارت کا اہم دورہ منسوخ کردیا Read More »

سہ ملکی سریز:پاکستان نے یو اے ای کو ہرا دیا

ابوظہبی میں جاری سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے ہرا کر اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ شارجہ کے میدان پر کھیلے گئے اس میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں کچھ وکٹیں جلدی

سہ ملکی سریز:پاکستان نے یو اے ای کو ہرا دیا Read More »

صرف 2 دن باقی! افغان مہاجرین کے انخلا کی گھڑی آن پہنچی، 1 ستمبر حتمی تاریخ مقرر

غیر قانونی افغان باشندوں کیلئے مہلت ختم ،یکم ستمبر سے ملک گیر آپریشن

غیر قانونی افغان باشندوں کے لیے پاکستان میں واپسی کی مہلت کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اب یکم ستمبر سے ملک بھر میں ان کے خلاف کارروائی شروع کی جا رہی ہے۔ اضافی ایک ماہ کی مہلت کے دوران ہزاروں افغان خاندان رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپس چلے گئے۔ سرکاری اعداد و

غیر قانونی افغان باشندوں کیلئے مہلت ختم ،یکم ستمبر سے ملک گیر آپریشن Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنی کمی کی تجویزکی گئی ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرولیم انڈسٹری نے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں 3.13 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز مکمل کر لی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز عائد کرنے کی صورت میں عوام کو ریلیف نہیں مل سکے گا۔ اوگرا کل حکومت کو قیمتوں کی سمری بھجوائے گا، جس کی حتمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنی کمی کی تجویزکی گئی ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا گندم سکینڈل، محکمہ خوراک کے 2 افسران کی ضمانت مسترد

تیرہ کروڑ کی ڈکیتی کامعاملہ،گرفتار دو ٹک ٹاکرز کی ضمانتیں مسترد

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار دو ٹک ٹاکرز کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی جبکہ دو کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ کراچی کی مقامی عدالت میں 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں

تیرہ کروڑ کی ڈکیتی کامعاملہ،گرفتار دو ٹک ٹاکرز کی ضمانتیں مسترد Read More »

سہ ملکی سیریز :پاکستان کا یو اے ای کوبڑا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں یو اے ای کو 208 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 207 رنز بنائے اور یو اے ای کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی

سہ ملکی سیریز :پاکستان کا یو اے ای کوبڑا ہدف Read More »

ٹک ٹاک کا صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک آئندہ ہفتوں میں صارفین کے لیے وائس میسجز اور امیج شیئرنگ فیچر شامل کر کے ڈائریکٹ میسج (ڈی ایم) کا دائرہ کار بڑھانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ پلیٹ فارم کو مزید بہتر سوشل اسپیس بنانا ہے تاکہ صارفین شارٹ فارم ویڈیو کانٹنٹ کے

ٹک ٹاک کا صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا : صحت کارڈ پلس کے تحت ٹرانسپلانٹ اینڈ امپلانٹ منصوبے کی حقیقت سامنے آگئی

محمد اعجاز آفریدی پشاور: صحت کارڈ پلس کے تحت خیبرپختونخوا کے تمام شہریوں کو مفت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کی سہولت فراہم کرنے کے دعوے کے برعکس “ٹرانسپلانٹ اینڈ امپلانٹ منصوبے” کے اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ منصوبے کے مطابق ایک سال میں صرف 84 گردوں کی پیوندکاری، 64 جگر کی پیوندکاری اور 90 بون میرو

خیبرپختونخوا : صحت کارڈ پلس کے تحت ٹرانسپلانٹ اینڈ امپلانٹ منصوبے کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

ب فارم پر والدہ کا نام درست کروانے کا طریقہ جانئے

اسلام آباد: اگر آپ کی والدہ کے ب فارم (چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یا سی آر سی) پر نام غلط درج ہے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اس مسئلے کا حل انتہائی سادہ اور فوری فراہم کر دیا ہے۔ نادرا اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معلوماتی ویڈیوز

ب فارم پر والدہ کا نام درست کروانے کا طریقہ جانئے Read More »

وزیرستان کے دو نوجوانوں نے بحرین میں ہونے والے یوتھ ایم ایم اے ایونٹ میں گولڈ اور براونز میڈل جیت لئے

شاکر خان  قبائلی اضلاع شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں نے بحرین میں منعقد ہونے والے یوتھ ایم ایم اے ایونٹ میں بالترتیب گولڈ اور براونز میڈل جیت لئے۔ محمد عمر وزیر نے اس ایونٹ کے فائنل میچ میں تاجکستان کے زیاد احمد کو شکست دے کر گولڈ میڈل

وزیرستان کے دو نوجوانوں نے بحرین میں ہونے والے یوتھ ایم ایم اے ایونٹ میں گولڈ اور براونز میڈل جیت لئے Read More »

Scroll to Top