تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 4 ستمبر تک چین کے اہم دورے پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور […]

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ Read More »

مشکل وقت میں یکجہتی! ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

مشکل وقت میں یکجہتی! ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر نے پاکستان کے مختلف حصوں میں آنیوالے سیلاب پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی عوام سے دلی

مشکل وقت میں یکجہتی! ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی Read More »

پاکستان کا 9 برس بعد آج یواے ای سے مقابلہ، گرین شرٹس عمدہ کارکردگی کیلئے بے چین

پاکستان کا 9 برس بعد آج یواے ای سے مقابلہ، گرین شرٹس عمدہ کارکردگی کیلئے بے چین

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیمیں 9 سال بعد ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلے میں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہفتے کو شارجہ میں ٹرائنگولر سیریز کے تحت کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس بہتر کارکردگی کے لیے پُرعزم ہیں، جب کہ میزبان کپتان محمد وسیم نے بھی

پاکستان کا 9 برس بعد آج یواے ای سے مقابلہ، گرین شرٹس عمدہ کارکردگی کیلئے بے چین Read More »

صرف 2 دن باقی! افغان مہاجرین کے انخلا کی گھڑی آن پہنچی، 1 ستمبر حتمی تاریخ مقرر

صرف 2 دن باقی! افغان مہاجرین کے انخلا کی گھڑی آن پہنچی، 1 ستمبر حتمی تاریخ مقرر

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم تمام افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے، بلکہ وہ افراد بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن)

صرف 2 دن باقی! افغان مہاجرین کے انخلا کی گھڑی آن پہنچی، 1 ستمبر حتمی تاریخ مقرر Read More »

اسرائیلی بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا، مزید 60 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز غزہ بھر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 67 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں امداد کے متلاشی 6 افراد بھی شامل تھے۔ فلسطینی طبی کارکنوں نے الجزیرہ کو بتایا

اسرائیلی بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا، مزید 60 فلسطینی شہید Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

سیلاب کی لپیٹ میں پھنسے سینکڑوں افراد کو پاک فوج نے ریسکیو کر کے نئی زندگی دی

پنجاب میں حالیہ تاریخی سیلاب نے تباہی مچا دی، تاہم پاک فوج اور حکومت پنجاب کے بروقت اقدامات کی بدولت سیکڑوں افراد کی جانیں بچا لی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تمام متعلقہ محکمے الرٹ ہو کر متحرک رہے اور متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور اقدامات کیے گئے۔ ساہیوال میں ریسکیو آپریشنز کے

سیلاب کی لپیٹ میں پھنسے سینکڑوں افراد کو پاک فوج نے ریسکیو کر کے نئی زندگی دی Read More »

پاکستان نے روس اور یوکرین کے درمیان رابطوں کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے روس اور یوکرین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان رابطوں کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ روس یوکرین میں امن کی کوششیں روکنے کی بجائے

پاکستان نے روس اور یوکرین کے درمیان رابطوں کو خوش آئند قرار دے دیا Read More »

11ویں، 12ویں کے طلبا و طالبات کے لیے خوشخبری، مردان بورڈ نے رزلٹ کی تاریخ جاری کر دی

مردان :ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان نے انٹرمیڈیٹ (جماعت گیارھویں و بارھویں) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کے باضابطہ اعلان کی تاریخ جاری کر دی ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق نتائج کا اعلان منگل 2 ستمبر 2025 کو کیا جائے گا، جبکہ پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے اعزاز میں اسی روز

11ویں، 12ویں کے طلبا و طالبات کے لیے خوشخبری، مردان بورڈ نے رزلٹ کی تاریخ جاری کر دی Read More »

بریسٹ کینسر کے بعد دوبارہ مرض کا خطرہ کم ہونے کی حوصلہ افزا تحقیق سامنے آ گئی

آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاپولیشن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ابتدائی بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین میں دوسرے کینسر کا خطرہ پہلے کے اندازوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی تشخیص کے 20 سال بعد ان خواتین میں

بریسٹ کینسر کے بعد دوبارہ مرض کا خطرہ کم ہونے کی حوصلہ افزا تحقیق سامنے آ گئی Read More »

منیبہ مزاری نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے منیبہ مزاری کو پائیدار ترقی کے اہداف کی ایڈووکیٹ مقرر کر دیا ہے، جو 24 مارچ 2025 کو باضابطہ اعلان کیا گیا۔ منیبہ مزاری جو اقوام متحدہ خواتین کی نیشنل گڈ ول ایمبیسیڈر اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کے طور پر پہچانی جاتی ہیں،

منیبہ مزاری نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا Read More »

Scroll to Top