پشاور میں آج بڑا چیریٹی میچ، سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میدان سجے گا
پشاور:خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے آج پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں چیریٹی میچ کھیلا جائے گا۔ جس میں پاکستان کرکٹ کے بڑے بڑے نام ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یہ میچ خیبر پختونخوا حکومت اور پشاور زلمی کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد متاثرہ […]
پشاور میں آج بڑا چیریٹی میچ، سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میدان سجے گا Read More »










