مون سون کا دباؤ 10 ستمبر تک برقرار رہے گا، اگلا سال مزید خطرناک ہو سکتا ہے، این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کا موجودہ سسٹم 10 ستمبر تک برقرار رہے گا جبکہ آئندہ سال پاکستان کے لیے مزید خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ سیلاب کی شدت میں 22 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]










