فاٹا انضمام کے بعداین ایف سی میں خیبر پختونخوا کا 14 فیصد حصہ بڑھایا جائے، اے این پی کا مطالبہ
پشاور : عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے گیارہویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے نئے ٹرمز آف ریفرنس (ToRs) کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبوں کے مالی حقوق پر ڈاکہ قرار دیا ہے۔ میاں افتخار حسین ننے کہا کہ یہ اقدام 1973 کے آئین کی روح اور اٹھارہویں ترمیم […]










