تازہ ترین

امریکی ویزہ پالیسی میں نئی تبدیلیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ویزہ حاصل کرنے کے طریقہ کار میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں، جن کا اثر پاکستان سمیت دنیا بھر کے ویزہ درخواست دہندگان پر پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب امریکی ویزہ کے لیے درخواست دینے والے افراد کو اپنی تمام ضروری دستاویزات مکمل اور درست انداز […]

امریکی ویزہ پالیسی میں نئی تبدیلیاں Read More »

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے سیلابی الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کر دی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں خصوصاً گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد راستوں کے بند ہونے کے پیش نظر سیاحوں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں کوئی متبادل راستہ دستیاب نہیں،

این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کر دی Read More »

خیبرپختونخوا کے نجی و سرکاری سکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کلاؤڈ برسٹ، فلش فلڈز اور لینڈسلائیڈنگ کے خطرات کے پیش نظر صوبے کے سرمائی علاقوں میں واقع تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ایلمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ بندش 19 اگست

خیبرپختونخوا کے نجی و سرکاری سکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ Read More »

باجوڑ:آئی ڈی پیز کے ساتھ بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل

عباس خان باجوڑ میں اتمان خیل رجسٹریشن پوائنٹ پر آئی ڈی پیز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار عصمت اللہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او باجوڑ نے اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز ہمارے بھائی بہن ہیں اور ان کے ساتھ کسی بھی قسم

باجوڑ:آئی ڈی پیز کے ساتھ بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل Read More »

گرفتار یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف اہم انکشافات، ایف آئی اے نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو غیر قانونی آن لائن جوئے کی متعدد ایپس کی تشہیر اور مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات کی بنا پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ وہ ان ایپس کے “کنٹری ہیڈ” کے

گرفتار یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف اہم انکشافات، ایف آئی اے نے تفصیلات جاری کر دیں Read More »

خیبرپختونخوا میں مالی بحران،وفاق کو خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے 11 افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے

محمد اعجاز آفریدی پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کرک سمیت 11 افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ تبدیل ہونے والے میں7 افسران کو 10 دنوں کے لئے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کے لئے تعینات کردیا گیاہے ، محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے

خیبرپختونخوا حکومت نے 11 افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے Read More »

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

دس سالوں میں ضبط کیے گئےاربوں روپے مالیت کے سونے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

گذشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان میں کتنے ارب روپے مالیت کا سمگل شدہ سونا ضبط کیا گیا، اس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں جمع کرا دی گئیں۔ پارلیمنٹ کو دی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کسٹمز نے گزشتہ 10 سالوں میں مجموعی طور پر 26 ہزار تولے سے زائد سمگل شدہ سونا برآمد کیا ہے،

دس سالوں میں ضبط کیے گئےاربوں روپے مالیت کے سونے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش Read More »

سوات کے بالائی علاقوں میں دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، مینگورہ ندی بپھر گئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں اور فلش فلڈز سے جانی ومالی نقصانات کی تفصیلات جاری

پروینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے )کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث اب تک 341 افراد جاں بحق اور 178 زخمی ہو چکے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 292 مرد، 28 خواتین اور 21 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 24 خواتین

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں اور فلش فلڈز سے جانی ومالی نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے درجنوں گھر منہدم

افتخار احمد یوسفزئی ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کےعلاقے گدون درودائی میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 سے 12 مکانات مکمل طور پر منہدم ہو گئے ہیں۔ ملبے تلے تقریباً 40 سے 50 افراد دب گئے جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ پاک فوج کے جوان اور مقامی لوگ

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے درجنوں گھر منہدم Read More »

انتہائی آسان اقساط پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی تک آسان رسائی فراہم کرنا اور ملک میں ڈیجیٹل تقسیم کو کم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت یونیورسٹی طلبا، فری لانسرز اور ابتدائی کاروباری افراد کو بغیر سود کے آسان ماہانہ اقساط

انتہائی آسان اقساط پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top