کرپشن معاشرے کا ناسور، اور اختیارات کی کشمکش گورننس مفلوج کر رہی ہے، ادریس خان
پشاور:معروف پبلک سیکیورٹی انالسٹ ادریس خان نے کہا ہے کہ کرپشن ہمارے معاشرے کا ایسا ناسور بن چکی ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا، اور بدقسمتی سے اس کے احتساب کا نظام ہر سطح پر ناکام ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ادریس خان نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کہا کہ […]
کرپشن معاشرے کا ناسور، اور اختیارات کی کشمکش گورننس مفلوج کر رہی ہے، ادریس خان Read More »










