بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں دہشتگردوں نے ایف سی کی تختی خیل پوسٹ پر ڈرون کوآڈ کاپٹر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی میناباچا شہید اورتین اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں میں لانس نائیک سیداللہ، سپاہی نورمحمد اور سپاہی نورالدین شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے […]
بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر Read More »










