پٹرول موٹرسائیکل کو الیکٹرک میں بدلنے پر حکومت کا 1 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور سموگ میں کمی کے لیے پٹرول موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک میں تبدیل کرانے والوں کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی حوصلہ افزائی […]
پٹرول موٹرسائیکل کو الیکٹرک میں بدلنے پر حکومت کا 1 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان Read More »










