اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل : گرفتارٹھیکیدار نے ضمانت کی درخواست جمع کردی
پشاور(کامران علی شاہ ) اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار دوراج نے اپنی ضمانت کے لیے احتساب عدالت نمبر 1 میں درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد نیب کے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم دوراج اپر […]
اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل : گرفتارٹھیکیدار نے ضمانت کی درخواست جمع کردی Read More »










