پشاور میںجرائم پیشہ نیٹ ورک بے نقاب، افغانیوں سمیت 16 ملزم گرفتار، دوران تفتیش سب کچھ اُگل دیا
پشاور میں سٹریٹ کرائمز اور مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث 5 گینگز کو بے نقاب کرتے ہوئے 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں افغان باشندے بھی شامل ہیں، جبکہ بعض ملزمان آئس نشے کے عادی تھے اور نشے کی حالت میں وارداتیں کرتے تھے۔ پشاور سٹی پولیس […]










