وزیر اطلاعات شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل
خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پر بے بنیاد الزامات پنجاب میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں نےکہا کہ عظمیٰ بخاری الزامات لگانے کے بجائے پنجاب میں اقربا پروری اور سرکاری وسائل […]
وزیر اطلاعات شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل Read More »










