چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی
پڑانگ ماجوکی کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے تمام افراد کو […]
چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی Read More »










