علی امین کا بیان اشتعال انگیزی کی کوشش ہے، حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، طارق فضل چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا حالیہ بیان پرتشدد سوچ کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں امن و امان قائم رکھنا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے […]
علی امین کا بیان اشتعال انگیزی کی کوشش ہے، حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، طارق فضل چودھری Read More »










