ٹانک میں قدرتی آفت، درجنوں بکریاں سیلابی ریلے کی نذر
ٹانک: ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ اور گردونواح میں شدید ژالہ باری اور موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اچانک ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلے بہہ نکلے، […]
ٹانک میں قدرتی آفت، درجنوں بکریاں سیلابی ریلے کی نذر Read More »










