امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گیا
پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں اور مثبت ثالثی کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے لیے امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور مشیر جیرڈ کشنر پر مشتمل وفد کا طیارہ اسلام آباد لینڈ کر چکا ہے۔ اس سے قبل امریکی […]
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گیا Read More »










