تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد متعلقہ وزارتوں کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مثبت اثرات پاکستان کی […]

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی Read More »

قومی یکجہتی کا تاریخی دن، اپوزیشن کا حکومت اور پاک فوج کے ساتھ غیر مشروط تعاون کا اعلان

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور سفارتی کامیابی کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کی خارجہ پالیسی کو سراہا اور ملکی مفاد میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے قومی

قومی یکجہتی کا تاریخی دن، اپوزیشن کا حکومت اور پاک فوج کے ساتھ غیر مشروط تعاون کا اعلان Read More »

ایران کی پرانی 10 نکاتی تجویز رد، نئی تجاویز پر بات چیت میں بڑا موڑ سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی پہلی دس نکاتی تجویز کو ردی کے ڈبے میں پھینک دیا گیا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران اور پاکستان کے ساتھ دوسری دس نکاتی تجویز پر بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ نیو یارک

ایران کی پرانی 10 نکاتی تجویز رد، نئی تجاویز پر بات چیت میں بڑا موڑ سامنے آ گیا Read More »

راولپنڈی میں بھی دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطح مذاکرات کے پیش نظر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار کے مطابق راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے، جبکہ اسلام آباد میں بھی اسی دوران عام

راولپنڈی میں بھی دو روزہ عام تعطیل کا اعلان Read More »

سی سی پی او پشاور کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: پشاور میں کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت ملک سعد شہید پولیس لائنز میں صدر ڈویژن پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پرفارمینس ریویو میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے دوران سی سی پی او نے قبضہ مافیا، بھتہ خوروں، سود خوروں، سنیچرز، منشیات

سی سی پی او پشاور کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان خبردار: بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ جو گاڑیاں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہیں، وہ اپنے شناختی کارڈ کے کوائف کی درستگی فوری طور پر متعلقہ دفاتر یعنی پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (PTA) اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) سے یقینی بنائیں۔

ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان خبردار: بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

امریکا-ایران جنگ بندی کرانے پر اٹلی کے سابق وزیراعظم نے پاکستان کو نوبیل انعام کا مستحق قرار دے دیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کو بھرپور سراہا جا رہا ہے، جبکہ مختلف عالمی رہنماؤں اور ممالک نے اس پیش رفت کو مثبت قرار دیا ہے۔ پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا۔ انہوں نے سوشل

امریکا-ایران جنگ بندی کرانے پر اٹلی کے سابق وزیراعظم نے پاکستان کو نوبیل انعام کا مستحق قرار دے دیا Read More »

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی جاری، 38 دن میں ہزاروں افراد وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل مسلسل جاری ہے اور یہ سلسلہ اب 38ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ سرحدی حکام کے مطابق مختلف بارڈر پوائنٹس کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی واپسی جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آج گبد ریمدان بارڈر کے راستے

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی جاری، 38 دن میں ہزاروں افراد وطن پہنچ گئے Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری گیند پر مکمل کیا۔ شاندار کارکردگی

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

امریکہ کا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کا باضابطہ اعلان، نائب صدر جے ڈی وینس ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے

وائٹ ہاؤس نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے اہم ترین امن مذاکرات میں بھرپور شرکت کرے گا۔ امریکی اعلامیے کے مطابقاسلام آباد آنے والے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔ اس اہم وفد میں

امریکہ کا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کا باضابطہ اعلان، نائب صدر جے ڈی وینس ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے Read More »

Scroll to Top