امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں اور پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ وزیراعظم نےقوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان موجودہ صورتحال میں 2 اہم محاذوں پر سرگرم ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو عالمی منڈی میں […]
امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم Read More »










