حکومت نے اسمارٹ فون خریداری کے اصول سخت کر دیے
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسمارٹ فونز کی خریداری کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے، جس میں کارکردگی اور سیکیورٹی کے لیے سخت معیار مقرر کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری اداروں میں جدید اور محفوظ ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ […]
حکومت نے اسمارٹ فون خریداری کے اصول سخت کر دیے Read More »










