تازہ ترین

فخر زمان نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے تجربہ کار اوپنرفخر زمان نے شائقین کو ایک اور یادگار لمحہ دیا۔ فخر زمان نے لیگ میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمینکے خلاف 39 گیندوں پر 53 رنز کی تیز اننگز کھیل کر نہ صرف ٹیم کو مضبوط آغاز […]

فخر زمان نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا Read More »

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف آپریشن جاری، عید کا وقفہ ختم، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے اور عید کے دوران دیا گیا وقفہ ختم ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران طاہر حسین

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف آپریشن جاری، عید کا وقفہ ختم، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی اور قومی سطح پر واضح قومی پالیسی مرتب کرنے کی فوری ضرورت ہے، کیونکہ ملک کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں ہے۔ ڈیرہ

موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، فضل الرحمان Read More »

وزیراعظم سے اہم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی: کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں آئینی ترمیم اور کراچی کی ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ہونے والی اس ملاقات میں ایم کیو ایم وفد نے

وزیراعظم سے اہم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کرکٹ کے روایتی قوانین میں ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت اب کپتانوں کو ہر میچ سے قبل دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کرانے کی اجازت ہوگی۔ نئے طریقہ کار کے تحت ہر کپتان میچ ریفری کو دو مختلف ٹیم

پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے 27 ویں روز بھی جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور امریکہ و ایران کے متضاد بیانات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ جمعرات کے روز عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں یکدم 5 فیصد اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

پاکستان واحد ملک ہے جس کے تینوں بڑی طاقتوں، چین، امریکہ اور روس کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، بھارتی تجزیہ نگار پراوین ساہنی کا اعتراف

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے بیک وقت تین بڑی عالمی طاقتوں چین، امریکہ اور روس کے ساتھ معمول کے اور بہتر تعلقات قائم ہیں۔ پراوین ساہنی نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں کسی بھی ملک کے لیے بیک وقت ان تینوں

پاکستان واحد ملک ہے جس کے تینوں بڑی طاقتوں، چین، امریکہ اور روس کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، بھارتی تجزیہ نگار پراوین ساہنی کا اعتراف Read More »

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 69 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے 200 رنز کے بھاری ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد کنگزمین کی پوری ٹیم 19.5 اوورز

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی ہرا دیا Read More »

پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع خیرپور میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ سہتو-1 نامی کنویں سے ہونے والی اس کامیاب دریافت کے بعد اب وہاں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب فٹ گیس حاصل کی جا سکے گی۔ او جی ڈی سی

پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت Read More »

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کررہا ہے، امریکی کابینہ اجلاس میں باضابطہ تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیرِ صدارت ہونے والے حالیہ کابینہ اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان باقاعدہ طور پر ثالث(Mediator) کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اجلاس کے دوران کیمرے

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کررہا ہے، امریکی کابینہ اجلاس میں باضابطہ تصدیق Read More »

Scroll to Top