تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اس حکم کی […]

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو نااہل کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف کیس میں عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت میں پیش کیے گئے کیس میں سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن الزامات لگانے اور اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلخانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر پر اہل خانہ، قریبی رشتہ دار اور سیاسی و سماجی حلقوں میں غم کا سماں ہے۔

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »

اہم ملاقاتیں طے! وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کریں گے؟ اہم خبر آ گئی

اہم ملاقاتیں طے! وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کریں گے؟ اہم خبر آ گئی

وزیراعظم شہباز شریف آج شام مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے، جہاں ان کی اہم سیاسی و حکومتی ملاقاتیں طے ہیں۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی آمد شام 5 بجے متوقع ہے اور اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے دورے کے

اہم ملاقاتیں طے! وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کریں گے؟ اہم خبر آ گئی Read More »

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا

سٹریٹ آف ہرمز کی بندش نے عالمی شپنگ اور ٹرانسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ جہاں دنیا بھر کے کارگو اور انرجی روٹس متاثر ہوئے وہیں پاکستان نے اس بحران کو موقع میں بدل دیا۔ کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر پورٹ اب خطے کے لیے متبادل شپمنٹ ہب کے طور پر ابھر رہے ہیں۔

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا Read More »

افغانی وزارت صحت میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، بھتا لے کر نوکریوں پہ رکھنے کا انوکھا واقعہ

افغانی وزارت صحت میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، بھتا لے کر نوکریوں پہ رکھنے کا انوکھا واقعہ

افغانستان، بھتہ خوری، کرپشن اور اخلاقی بدعنوانی کے الزام میں مولوی نوراللہ گرفتار افغانستان کے محکمہ صحت میں عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی۔ افغانستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ ذرائع کے مطابق طالبان کی انٹیلی جنس ادارے نے وزارتِ صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو انتظامی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

افغانی وزارت صحت میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، بھتا لے کر نوکریوں پہ رکھنے کا انوکھا واقعہ Read More »

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو دنیا سراہتی ہے ، وفاقی وزیر عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کا کردار ثالث کے طور پر ابھرا ہے، جس پر بھارت شدید طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ عطا تارڑ نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر جاری جنگی حالات میں پاکستان کی سفارتی کوششیں دنیا بھر میں سراہا

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو دنیا سراہتی ہے ، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

ویلڈن پنجاب پولیس، بڑا ایکشن! 33 ہزار غیر قانونی مقیم افراد ڈی پورٹ، انخلا کا عمل مزید تیز

ویلڈن پنجاب پولیس، بڑا ایکشن! 33 ہزار غیر قانونی مقیم افراد ڈی پورٹ، انخلا کا عمل مزید تیز

پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم افراد کی بڑے پیمانے پر ڈی پورٹیشن، 33 ہزار سے زائد افراد واپس بھیجے جا چکے ہیں پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، اور اب تک 33 ہزار سے زائد افراد ڈی پورٹ کیے جا چکے ہیں،

ویلڈن پنجاب پولیس، بڑا ایکشن! 33 ہزار غیر قانونی مقیم افراد ڈی پورٹ، انخلا کا عمل مزید تیز Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہو کر 468,262 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 9,430

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں وفاقی کٹوتی، وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں وفاقی کٹوتی، وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا شدید ردعمل سامنے آگیا

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ضم اضلاع (سابق فاٹا) کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے 100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں 6.5 ارب روپے کی کٹوتی کی ہے، جس میں ضم اضلاع کے 6.5 ارب روپے

ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں وفاقی کٹوتی، وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا شدید ردعمل سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top