بارشوں کا نیا سسٹم داخل، آج ملک کے کونسے شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے اور اس کے اثرات مختلف علاقوں میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر اور خیبر پختونخوا […]










