تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارٹی ترجمان کے مطابق یہ اہم اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقد ہوگا۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق اجلاس […]

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

باجوڑ میں افغان مہاجرین کو علاقہ فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری

باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ میں مقیم افغان مہاجرین کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ نے مہاجرین کو افغانستان واپسی کی تیاری کرنے اور ضلع خیبر کے راستے طورخم بارڈر جانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ناواگئی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد

باجوڑ میں افغان مہاجرین کو علاقہ فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری Read More »

باجوڑ: تحصیل سالارزئی کے تلی ڈیم کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، 2 افراد جان بحق، متعدد زخمی

صوابی میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 14افراد زخمی

صوابی: شیردرہ جانی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر کار اور لوڈر رکشہ کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں کا تعلق امازوں گھڑے، ضلع مردان سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم

صوابی میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 14افراد زخمی Read More »

صدر مملکت نے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دیدی ، آئی ایس پی آر

صدر مملکت نے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کی ہے۔ اس موقع پر مختلف اعزازات کی تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے تحت درج ذیل اعزازات دیے جائیں گے:

صدر مملکت نے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دیدی ، آئی ایس پی آر Read More »

جنگ رکوانےکیلئے سفارتی کوششیں، امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی بات چیت کی تصدیق

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ حساس سفارتی بات چیت کی ہے تاکہ جنگ کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔ وائٹ

جنگ رکوانےکیلئے سفارتی کوششیں، امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی بات چیت کی تصدیق Read More »

کل تاریخی کمی، آج بڑا سرپرائز! سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

کل تاریخی کمی، آج بڑا سرپرائز! سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والی تاریخی کمی کے بعد آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 163 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 413 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی

کل تاریخی کمی، آج بڑا سرپرائز! سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی میں دراڑیں،ٹاسک فورس تنازع بن گئی

عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی میں دراڑیں،ٹاسک فورس تنازع بن گئی

عمران خان کی رہائی کے لیے مجوزہ ٹاسک فورس کے قیام پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث پارٹی کے اندر واضح تقسیم سامنے آ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے متعدد سینئر رہنماؤں نے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے موجودہ

عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی میں دراڑیں،ٹاسک فورس تنازع بن گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں عید کے موقع پر سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال! کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑ گئیں ، رپورٹ میں تفصیلات سامنے آ گئیں

عید الفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے، جس سے صوبائی حکومت کی کفایت شعاری مہم کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نہ صرف سیاحتی مقامات بلکہ شہری علاقوں میں بھی سرکاری گاڑیاں دندناتی رہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ اٹھارہ

خیبر پختونخوا میں عید کے موقع پر سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال! کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑ گئیں ، رپورٹ میں تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے آسمان چھو لیا، عالمی مارکیٹ میں ناقابل یقین اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے آسمان چھو لیا، عالمی مارکیٹ میں ناقابل یقین اضافہ

عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں نے نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت 4409 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ چاندی کی قیمت 69.74 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ مالی ماہرین کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یہ اضافہ مختلف عوامل

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے آسمان چھو لیا، عالمی مارکیٹ میں ناقابل یقین اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا حکومت ناکام! مہنگائی نے سب ریکارڈ توڑ دیے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

خیبر پختونخوا حکومت ناکام! مہنگائی نے سب ریکارڈ توڑ دیے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

عیدالفطر کے موقع پر پشاور کے بازاروں میں مہنگائی نے اپنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ گوشت، سبزیاں اور دیگر اشیائے خورونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے، جس سے شہری شدید پریشانی اور مایوسی کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ریٹ لسٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا

خیبر پختونخوا حکومت ناکام! مہنگائی نے سب ریکارڈ توڑ دیے، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی Read More »

Scroll to Top