سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے، لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی، شاہ سلمان نے […]
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں Read More »










