پی ٹی آئی کیلئے 38 کروڑ روپے چندہ جمع،پیسہ کہاں گیا؟ کوئی حساب نہیں، شیرافضل مروت کا انکشاف
ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پاکستان تحریک انصاف کے اندر چندہ جمع کرنےاور قانونی اخراجات سے متعلق سنگین الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 26 نومبر کے نام پر 38 کروڑ روپے اکٹھے کیے گئے مگر اُس رقم کا کوئی […]










