تازہ ترین

شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے

حد نگاہ صفر، شدید دھند کے باعث ایم ون، ایم فور، ایم الیون سمیت کئی موٹر ویز بند، شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کا مشورہ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے متعدد سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ موٹر […]

شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے Read More »

اشتہاریوں کی پاکستان واپسی کے لیے برطانیہ سے رابطے تیز کر دیے، طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان، برطانیہ میں موجود اشتہاری پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ بیرون ملک موجود بعض یوٹیوبرز جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے ہیں جنہیں عدالتوں نے جھوٹا

اشتہاریوں کی پاکستان واپسی کے لیے برطانیہ سے رابطے تیز کر دیے، طلال چودھری Read More »

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بڑا ریلیف، بجلی کے ٹیرف پر عائد سخت شرائط ختم

حکومت آزاد کشمیر نے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف پیکج نافذ کر دیا ہے۔  یہ اقدام جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق کیا گیا ہے جس کے تحت بجلی کے ٹیرف پر عائد تمام سخت شرائط ختم کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سکولوں اور کالجوں کے

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے بڑا ریلیف، بجلی کے ٹیرف پر عائد سخت شرائط ختم Read More »

امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

امریکا میں مقیم تقریباً 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے ممکنہ یا براہِ راست روابط کی انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے ایک انٹرویو میں کیا جس میں انہوں نے بائیڈن انتظامیہ کے دوران امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست

امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف Read More »

بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل، 4 اہم کھلاڑی معطل

بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی کے ایک اور بڑے سکینڈل نے خبروں کی زینت بن کر سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آسام کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے مبینہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار اہم کھلاڑیوں، امیت سنہا، ایشان احمد، امان ترپاٹھی اور ابھیشیک ٹھاکر پر کرکٹ کھیلنے پر

بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل، 4 اہم کھلاڑی معطل Read More »

سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ابو مرضع ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سعودی عرب کے مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کنٹینٹ کریئیٹر ابو مرضع دلخراش سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں ابو مرضع کے دو قریبی ساتھی شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاض کے شمالی علاقے ہیل کی مرکزی شاہراہ

سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ابو مرضع ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیے گنجائش تقریباً ختم ہو چکی، شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے لیے جگہ تقریباً ختم ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ آزاد قرار دیے جانے کے باوجود پی ٹی آئی کے اراکین میں کوئی فارورڈ بلاک

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیے گنجائش تقریباً ختم ہو چکی، شفیع جان Read More »

لائیو شو میں افغانی کہنے پر جلال خان آپے سے باہر، شفیع جان کو گالی دے دی

لائیو شو میں جلال خان اور شفیع جان کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی، جلال خان نے نازیبا الفاظ کہہ دیے۔ نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان اور مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی جلال خان کے درمیان سخت لفظی گولہ باری ہوئی۔ اینکر کے سوال کے

لائیو شو میں افغانی کہنے پر جلال خان آپے سے باہر، شفیع جان کو گالی دے دی Read More »

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ

کرک کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کے روز کرفیو کے نفاذ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کے جنڈولہ سب ڈویژن میں کرفیو کے باعث تمام بازار بند رہیں گے جبکہ اس دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ Read More »

سب چیزیں سامنے آچکیں، فیض حمید وعدہ معاف یا سلطانی گواہ بن سکتے ہیں، بیرسٹر عقیل

مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے متعلق تمام حقائق سامنے آ چکے ہیں اور امکان ہے کہ وہ وعدہ معاف یا سلطانی گواہ بن جائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ

سب چیزیں سامنے آچکیں، فیض حمید وعدہ معاف یا سلطانی گواہ بن سکتے ہیں، بیرسٹر عقیل Read More »

Scroll to Top