تازہ ترین

راتوں رات موٹروے اچانک بند،انتظامیہ نے وجہ بتا دی

پشاور: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے ایم ون موٹروے کے رشکئی (کلومیٹر 459) سے پشاور مین ٹول پلازہ (کلومیٹر 498) تک کے حصے کو گھنے دھند کے باعث بند کر دیا ہے۔ این ایچ ایم پی کے اہلکار کے مطابق موٹروے بند ہے اور مسافروں کو ہنگامی بنیادوں پر […]

راتوں رات موٹروے اچانک بند،انتظامیہ نے وجہ بتا دی Read More »

پشاور پولیس کا کریک ڈاؤن ،جرائم پیشہ عناصر کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، ایس ایس پی آپریشنز

پشاور: ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان نے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں کرائم رپورٹرز کے ساتھ خصوصی ملاقات کی، جس میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران پولیس کی ترجیحات اور اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔ فرحان خان نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس معاشرے میں موجود سماج دشمن

پشاور پولیس کا کریک ڈاؤن ،جرائم پیشہ عناصر کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، ایس ایس پی آپریشنز Read More »

فیض حمید کے سہولت کاروں کا ٹرائل بھی باقی، فیصلے جلد آئیں گے، ڈاکٹر طارق فضل

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا سے فوج میں خود احتسابی کے عمل پر عوام اور اہلکاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج آئینی عدالتیں اپنے آئینی فرائض انجام

فیض حمید کے سہولت کاروں کا ٹرائل بھی باقی، فیصلے جلد آئیں گے، ڈاکٹر طارق فضل Read More »

35ویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی 144 گولڈ کے ساتھ سب سے آگے، واپڈا اور نیوی پیچھے

اسلام آباد: 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی بدستور میڈل ٹیبل پر برتری برقرار رکھے ہوئے ہے اور اب تک 144 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی طور پر سب سے آگے ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ میڈل ٹیبل کے مطابق آرمی نے گزشتہ روز مقابلوں کے اختتام تک 144

35ویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی 144 گولڈ کے ساتھ سب سے آگے، واپڈا اور نیوی پیچھے Read More »

آئی ایم ایف: پاکستان نے قرض پروگرام کے زیادہ تر اہداف پورے کر لیے، معیشت میں نمایاں بہتری

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق مزید تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے قرض پروگرام کے تحت زیادہ تر اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے ہیں اور مشکل حالات کے باوجود معاشی استحکام میں پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب، عالمی

آئی ایم ایف: پاکستان نے قرض پروگرام کے زیادہ تر اہداف پورے کر لیے، معیشت میں نمایاں بہتری Read More »

پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق واریئر جاری

راولپنڈی: پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) 28 نومبر سے 14 دسمبر 2025 تک مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق Warrior-IX کر رہے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا اور ملٹری ٹو ملٹری تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ 11 دسمبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر

پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق واریئر جاری Read More »

فیض حمید کی سزا صرف ابتدا ہے، 9 مئی کے کیسز بھی زیرِ سماعت ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا محض آغاز ہے اور 9 مئی کے کیسز اب بھی زیرِ سماعت ہیں، اس لیے پاکستان میں احتساب کا عمل اب رکے گا نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب 9 مئی کے

فیض حمید کی سزا صرف ابتدا ہے، 9 مئی کے کیسز بھی زیرِ سماعت ہیں، فیصل واوڈا Read More »

احتساب ایک فرد تک محدود نہیں، ساتھ دینے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو سزا سنائے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ فوج میں احتساب کے مضبوط نظام کا ثبوت ہے اور واضح کرتا ہے کہ فیض حمید اپنی سرکاری اور عسکری حیثیت کا ناجائز استعمال

احتساب ایک فرد تک محدود نہیں، ساتھ دینے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی، رانا ثناء اللہ Read More »

فیض حمید کو سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید دونوں فرعون تھے، بلاول بھٹو

چینیوٹ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو دی گئی سزا کا فیصلہ تاریخی اہمیت رکھتا ہے اور یہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی۔ بلاول نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید دونوں اپنے وقت

فیض حمید کو سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید دونوں فرعون تھے، بلاول بھٹو Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب،35نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل بروز جمعہ طلب کرتے ہوئے35نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کریں گے۔کابینہ اجلاس میں وزراء سمیت معاونین خصوصی سمیت چیف سیکرٹری اور متعلقہ سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے۔ کابینہ اجلاس کے لیے 35 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیاجس کے مطابق خیبر

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب،35نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

Scroll to Top