پاکستان کی ہر اچھی خبر بانی پی ٹی آئی کیلئے بری ثابت ہوتی ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کی دیواروں نے بانی پی ٹی آئی کی ذہنی حالت پر گہرا اثر ڈالا ہے اور وہ بانی ایم کیو ایم پارٹ ٹو بنتے جا رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
پاکستان کی ہر اچھی خبر بانی پی ٹی آئی کیلئے بری ثابت ہوتی ہے، عظمیٰ بخاری Read More »










