افغان کرکٹرز نے میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دے دی
شارجہ میں جاری سہ فریقی سیریز میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم نے اپنی میچ فیس ملک میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ افراد کے نام کر دی۔ افغان ٹیم نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دی، جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے اعلان کیا […]
افغان کرکٹرز نے میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دے دی Read More »










