بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، حکام نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا، سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا
بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آبی وسائل نے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ہریکے اور فیروز پور کے علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، […]










